سخن ہائے ناگفتنی

220.00

مصنف

: مظفر علی سید

پبلیشر

: ایم آر پبلیکیشنز

دیگر تفصیلات

Sukhan Haye Na Guftani

by Muzaffar Ali Sayed

فہرست:

۱) شاعری پر شب خون  (۲) جوش اور فتنۂ آخر الزماں (۳) نقاد یا لذّتِ دُشنام یار (۴) رُونمائی یا رُسوائی (۵) غالب شناسی یا غلبچی (۶) نئی شاعری یا فرسودہ شاعری (۷) منیر نیازی کی نثری شاعری (۸) تعریف یا ہجو ملیح (۹) واقعہ، حاثیہ، سانحہ یا لطیفہ (۱۰) سفرنامیہ یا شاہی دسترخوان (۱۱) سوختنی نہ فروختنی (۱۲) خوفِ فسادِ خلق (۱۳) شگفتہ بیانی یا آشفتہ بیانی (۱۴) تماشائے اہلِ قلم (۱۵) جانِ عالم کا پری خانہ یا ریڈیو پاکستان (۱۶) مشاہیر یا مساکین (۱۷) مطالعہ اور بلڈ پریشر (۱۹) ادب اور ازدواجی مسائل (۲۰) اردو ادب کے مہاراج کتھک (۲۱) ادیبوں کی جنگِ زرگری (۲۲) ردیاتِ ادب کے سالانہ جائزے (۲۳) کتابت کی طبع زاد غلطیاں (۲۴) تنقید یا دُشنام نویسی (۲۵) تنقید کے چراغ تلے (۲۶) غالب ناشناسی (۲۷) سفرنامہ یا عبرت نامہ (۲۹) مطائباتِ شہرت بخاری (۳۰) ادیب اور راگ درباری (۳۱) ادبی مجاور (۳۲) جوش ناشناسی (۳۳) تاریخ یا ٹلّے نویسی (۳۴) مرزا غالب پر قاتلانہ حملہ (۳۵) خط لکھیں گے گرچہ مطلب کچھ نہ ہو (۳۶) ترجمہ یا مجموعۂ لطائف (۳۷) گمراہانِ جادۂ تحقیق

مزید تفصیل

وزن 250 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

208

سائز

Demy