دیگر تفصیلات
Tanqidi aur Tehqiqi Mazamin
by Pro. Sadique
صادق کی شاعری جتنی نامانوس ہے۔ ان کی تنقید اتنی ہی واضح اور قطعیت کی حامل ہے۔ وہ تاثرات پر کبھی بھروسہ نہیں کرتے معروضیت ان کے طریق کار میں بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ جدید موضوعات و مسائل کے پہلو بہ پہلو کلاسیکی موضوعات و مسائل بھی انھیں اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں۔ یہی سبب ہے کہ انھوں نے اپنی تنقید کو کبھی ایک نظریے یا تصور کے ساتھ وابستہ نہیں کیا اور یہی سبب ہے کہ صادق کی تنقید اپنے انداز کی منفرد تنقید ہے۔