قلم – ۱۲

150.00

مصنف

: الیاس شوقی

پبلیشر

: قلم پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

قلم – ۱۲

Qalam – 12

by Ilyas Shauqui

فہرست:

اداریہ:

وہی آگ دے اُجالا وہی بستیاں جلادے – الیاس شوقی

 

مضامین:

ورثہ : عالب سے ایک یادگار ملاقات – بینی مادھو سنگھ رسوا

عہدِغالب : لکھنؤ اور شاہان اودھ – شارب ردولوی

سورج مکھی اندھیرے کے – شمیم حنفی

عہدِ قاضی ، حال اور ماضی – علی احمد فاطمی

کرشن کا دل اور کالو کا درد – پروفیسر غضنفر

 

غزلیں:

ورثہ :مرزا محمد رفیع سودا

افتخار عارف، مصحف اقبال توصیفی، رفعت شمیم،  ڈاکٹر رؤف خیر،  مہتاب حیدر نقوی،  یعقوب راہی، عبید اعظم اعظمی،  ذاکر خان ذاکر

افسانے:

ورثہ: گوری ہو گوری – سید رفیق حسین

چمراسر – شموئل احمد

حلّو دیوانی – جاوید صدیقی

مٹّی – انجم عثمانی

قبرستان – شاداب رشید

 

ڈراما:  کورٹ مارشل – صدیقی عالم

 

نظمیں:

ورثہ : شب کا رزمیہ – ڈاکٹر وحیدر اختر

عین تابش، ارمان نجمی،  پروین شیر،  عبدالسمیع، انور سلیم

 

تھیٹر اور فلم پر تبصرہ:

فلم ’منٹو‘  – احمد سہیل

ڈراما ’وراثت ‘ پر تبصرہ – حفاظت حسین

 

ہندی نظموں کے ترجمے:

آلوک شری واستو،راجیش جوشی

مکتوبات:

مزید تفصیل

وزن 400 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2017

صفحات

224