دیگر تفصیلات
3 Kahaniyan
by Khalid Jawed
فہرست:
پیش لفظ – خالد جاوید
تاش کے پتوں کا عجائب گھر
نیند کے خلاف ایک بیانیہ
زندوں کے لیے ایک تعزیت نامہ
₹200.00
ہیئت کا نستعلیق حسن خالد جاوید کے ہر افسانے کا وصف ہے۔ زبان و بیان پر انھیں غیر معمولی قدرت حاصل ہے۔ گھر، گلی، کونے کھدرے اور دل و دماغ کے تاریک کوشوں میں بھی افسانہ نگار کی نگاہِ تخیل پہنچ جاتی ہے۔ اور اس کے پیچھے پیچھے زبان بھی اپنی زنبیل لے کر باریک سے باریک جزیات اور لطیف سے لطیف احساس کو الفاظ کا جامہ پہنانے کے لیے حاضر ہوجاتی ہے۔ افسانے کا ایسا حسن تعمیر میں نے اور کہیں نہیں دیکھا۔
وارث علوی
مصنف
: خالد جاویدپبلیشر
: عرشیہ پبلی کیشنزفہرست:
پیش لفظ – خالد جاوید
تاش کے پتوں کا عجائب گھر
نیند کے خلاف ایک بیانیہ
زندوں کے لیے ایک تعزیت نامہ