تحقیق کا فن

300.00

مصنف

: گیان چند جین

پبلیشر

: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاوس

دیگر تفصیلات

Tehqeeq Ka Fun

by Dr. Gyan Chand Jain

تحقیق کے فن پر گیان چند جین کی مفید کتاب:

پہلا باب: تحقیق اور تحقیق کار ،  دوسرا باب : تحقیقی مقالہ،  تیسرا باب : موضوع

چوتھا باب: خاکہ، پانچواں باب: مواد کی فراہمی، چھٹا باب: مطالعہ اور نوٹ لینا، ساتواں باب: مواد کی پرکھ اور حزم و احتیاط، آٹھواں باب: مقالے کی تسوید، نواں باب: زبان اور بیان، دسواں باب: ہئیت، گیارہواں باب: ایک ادیب پر مقالہ، بارہواں باب: ادبی تاریخ، تیرہواں باب: ادب کے کسی جزو پر تحقیق، چودہواں باب: صنف، تحریک، دبستان، رجحان، پندرہواں باب: تدوین متن، سولہواں باب: اجتماعی تحقیق، سترہواں باب: حوالے کی کتابیں، اٹھارہواں باب: بین العلومی تحقیق، انیسواں باب: ادبی لسانیات، بیسواں باب: تصحیحی تحقیق، اکیسواں باب: سندی تحقیق کی آخری منزلیں، بائیسواں باب: خاتمہ-فن کار، نقاد، عالم

مزید تفصیل

وزن 320 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

611

سائز

Demy