دی ہنڈریڈ

375.00

مصنف

: انونو محمود خاں

پبلیشر

: عرشیہ پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

The Hundred

written by Michael H Hart

Translation by Anunu Mahmood Khan

زیر نظر کتاب ’مائیکل ایچ ہارٹ‘ کی مشہور تصنیف کا ترجمہ ہے۔ مصنف نے تحریر کیا ہے کہ ۱۰۰؍شخصیات ایسی چُنی ہیں جن کے اثرات برابر بڑھ رہے ہیں اور اُس دنیا میں تاریخ ایک ریکارڈ بنا چکی ہے جس کاکوئی ثانی نہیں ہے اور آگے مصنف نے یہ بھی واقع کیا ہے کہ پہلی کتاب جو ۱۹۷۸ء میں شائع ہوئی تھی اس کی ترتیب ویسے ہی باقی رہے گی۔ حالانکہ صرف اس نے ۹۰ لوگوں کے نام ہی دوسرے ایڈیشن میں دیے ہیں اور صرف ۱۰  لوگوں کا اختصار میں تذکرہ کیا ہے۔

مزید تفصیل

وزن400 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

410

سائز

Demy