۱۰۰ عظیم مسلم سائنس دان

500.00

مصنف

: رفیع انجم، ابراہیم عمادی

پبلیشر

: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاوس

دیگر تفصیلات

100 Azeem Muslim Sciencedan

by Rafi Anjum, Ibrahim Amadi

اس کتاب کے مطالعہ کے بعد آپ پر یہ بات آشکار ہوجائے گی کہ بہت سی سائنسی ایجادات کے اوّلین موجد مسلمان سائنس دان تھے۔ لیکن بعد میں ان تحقیقات کو عمداً ایسے ناموں سے منسوب کردیا گیا جن کا اس میں کوئی حصّہ نہ تھا تاہم یہ ایک تاریخ ہے جسے پڑھنا اور محفوظ رکھنا ہمارا قومی اور ملی فریضہ ہے تاکہ یہ تسلسل اگلی نسلوں کو منتقل ہوسکے۔

زیر نظر کتاب میں مسلم سائنس دانوں کی ترتیب حروف تہجی کے حساب سے رکھی گئی ہے اور ترتیب زمانی کا لحاظ نہیں رکھا گیا تاہم اگر کوئی ترتیب زمانی کے حساب سے مسلم سائنسی تحقیقات کا مطالعہ کرنا چاہے تو ان کے لیے بھی یہ آسانی فراہم کی گئی ہے کہ فہرست میں ہی تمام سائنس دانوں کے زمانہ کا حوالہ دے دیا گیا ہے تاکہ ان تاریخوں کو سامنے رکھ کر اپنے مطالعہ کی ترتیب قائم کرلی جائے۔

مزید تفصیل

وزن 580 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

544

سائز

Demy