اردو کے منتخب ڈرامے

60.00

مصنف

: قاسم امام

پبلیشر

: کتاب دار پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

Urdu Ke Muntakhab Drame

by Dr. Qasim Imam

اس کتاب میں مختلف ڈراما نگاروں کو اس خیال سے شامل کیا گیا ہے کہ قارئین معاصر اردو ڈرامے کے مختلف رجحانات کا اندازہ کرسکیں۔ لہذا اپنے عہد کے نمائندہ ڈراموں کو شامل کرکے اس انخاب کو کارآمد بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ ڈراما نگاروں کا مختصر تعارف بھی شامل ہے۔

مزید تفصیل

وزن120 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

128