وجے تینڈولکر کے ۳ مراٹھی ناٹک

300.00

وجے ڈھنڈوپنت تنڈولکر، ایک زبان، ایک دور یا کسی ایک زمانہ کے ایک حصہ کے ڈراما نویس نہ ہوکر وقت اور جغرافیائی، سرحدوں کو لانگ کر ایور گرین یعنی ہر دور کے اور پوری دنیا کے ڈرامہ نویس مانے جاتے ہیں۔ انھیں عالمی سطح کا ڈراما نگار تسلیم کیا جاتا ہے۔ اس صدی کے اہم ناٹک کاروں میں ان کا نام نہایت ہی ادب سے لیا جاتا ہے۔ یہ تنڈولکر کی رایٹنگ کی خوبی ہے کہ ان کے ڈراموں کو جتنا دیکھنے میں مزہ آتا ہے اس سے کم پڑھنے میں نہیں آتا۔

مصنف

: وجے تینڈولکر

مصنف

: وقار قادری

پبلیشر

: کتاب دار پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

وجے تینڈولکر کے ۳ مراٹھی ناٹک

وجے تینڈولکر

ترجمہ: وقار قادری

vijay Tendulkar ke 3 Marathi Natak

By Vijay Tendulkar

Translated By Vaqar Kadri

وقار کو مراٹھی زبان پر دسترس حاصل ہے۔ شروع ہی سے مراٹھی ڈراموں کی طرف راغب رہے۔ جب کبھی ملتے کسی نا کسی مراٹھی ڈرامے کا تذکرہ ضرور کرتے جسے انھوں نے حال ہی میں دیکھا ہوتا۔ مراٹھی ادب کا مراٹھی زبان سے براہِ راست اردو میں ترجمہ کرنے والوں میں محترم عبدالستار دلوی، جناب یونس اگاسکر، جناب رام پنڈت اور جناب سلام بن رزاق کے نام سر فہرست ہیں۔

مزید تفصیل

وزن400 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2022

صفحات

264