علادین اور جادوئی چراغ

60.00

ملٹی کلر، بڑی سائز

دستیاب نہیں ہے

دیگر تفصیلات

Aladdin Aur Jaduwi Chirag

(Aladdin and the Magic Lamp)

by Nishat

یہ ایک عربی لوک کتھا ہے۔ اس میں ایک چھوٹے بچے کا ذکر ہے جو اپنے جادوئی چراغ کی مدد سے ایک برے جادوگر کے ارادوں کو ناکام کردیتا ہے۔ اس کہانی میں ایک اچھا جن ہمیشہ علادین کی مدد کرتا ہے اور اس کو ہر مصیبت سے چھٹکارا دلاتا ہے۔ آخر میں اس برے جادوگر کی ہار ہوجاتی ہے۔

مزید تفصیل

وزن 60 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

16