گوڈسے کی اولاد

300.00

دستیاب نہیں ہے

دیگر تفصیلات

Godse ki Aulaad

by Subhash Ganade

موجودہ کتاب بھگوا دہشت گردی پر پہلی مفصل تحقیق ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ دہشت گردی مقامی یا اتفاقیہ نہیں ہے۔ بھگوا دہشت گردوں کے مختلف گروہوں کے مشترکہ طریقۂ کار کو واضح کرنے کے ساتھ ساتھ یہ کتاب اُن ہتھکنڈوں کو بھی واضح کرتی ہے جو یہ گروہ استعمال کرتے ہیں۔ اسی کے ساتھ یہ کتاب اس خطرے کا تاریخی جائزہ بھی لیتی ہے اور اس ہمالیائی ذمہ داری کو بھی واضح کرتی ہے جو تحقیقاتی ایجنسیوں کے اوپر عائد ہوتی ہے جو ابھی تک ان گروہوں کے سرغنوں، پلاننگ کرنے والوں، سرمایہ فراہم کرنے والوں اور نظریہ ساز عناصر کو گرفتار کرنے میں ناکام ہیں حالانکہ ان عناصر کے خلاف بہت سے شواہد اکٹھا ہوچکے ہیں۔

مزید تفصیل

وزن400 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

388

سائز

Demy