ہندی سنیما میں مسلم اداکارائیں

350.00

مصنف

: غیاث الرحمن

پبلیشر

: مکتبہ جامعہ لمیٹڈ

دیگر تفصیلات

Hindi Cinema me Muslim Adakarayein

by Ghayasur Rehman

کتاب میں بیگم اختر، انوری بیگم، تبو، تبسم، جیا خان، ریحانہ سلطانہ، زہرہ سہگل، زینت امان، سلمٰی آغا، سونم، شبانہ اعظمی، شرمیلا ٹیگور، عائشہ ٹاکیہ، فریدہ جلال، گوہر خان، مدھو بالا، ممتاز بیگم، مینا کماری، نادرہ ببر، نگار خان، وحیدہ رحمان، ہُما خان جیسی تقریباً ۹۲ اداکاراؤں کا تعارف شامل ہے۔

مزید تفصیل

وزن 380 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

85

سائز

Demy