لسانی لغت

150.00

غازی علم الدین کے حوالے سے

مصنف

: مناظر عاشق ہرگانوی

پبلیشر

: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاوس

دیگر تفصیلات

Lisani Lughat

by Manazir Aashique Barganvi

اس لغت کی تقسیم آٹھ حصے میں کی گئی ہے:

(۱) محاورات اور کہاویتں مذہبی خاص طور پر اسلامی عقائد و شعائر کے قانون فطرت کے عین مطابق ہیں۔

(۲) الفاظ کے تخلیقی، معنوی اور اصطلاحی پیکروپس منظر کا خود کار نظام جاری و ساری ہے۔

(۳) الفاظ معانی بدلتے ہیں۔ خاص طور پر عربی سے اردو میں منتقل ہونے کی قلبِ ماہیت واضح ہے۔

(۴) زبان زد عام اور کثیر الاستعمال الفاظ کی حقیقت کا ادراک نمایاں ہے۔

(۵) لسانی انجذاب کے عملی الفاظ ہیں جو تلفظ کے بطن سے بہرہ وری پاتے ہیں۔

(۶) الفاظ کی تشکیلی اور معنوی وسعت ہے اور تائے مدورہ کی تائے قرشت اور ہائے ہوّز کی تبدیلی کا تنوع ہے۔

(۷) املا کی جداگانہ حیثیت، حسنِ یکتا اور انفرادی تصرف کی تفہیمیت ہے۔

(۸) ریڈیو اور ٹیلی ویژن پر غلط بولے اور لکھے جانے والے الفاظ کی نشاندہی اور تصحیح ہے۔

مزید تفصیل

وزن 280 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

147

سائز

Demy