دیگر تفصیلات
Naya Waraq 35
Editor Sajid Rashid
زیر نظر شمارہ ساجد رشید کی ادارت میں شائع ہونے والا آخری شمارہ تھا۔
شمارے میں شامل : ساجد رشید کا اداریہ ’مذہبی رواداری پر جنون غالب‘
جتیندر بلو، ساجد رشید ، نگارعظیم اور احمد عارف کے افسانے۔
جاوید صدیقی کا خاکہ ’گروجی‘ اور بلراج مین را سے انٹرویو۔
ساقی فاروقی کے آپ بیتی پاپ بیتی۔