شیکسپئر

160.00

شیکسپئر کی حالاتِ زندگی اور اُن کے ڈراموں پر ایک بہترین کتاب۔

 

مصنف

: حبیب حق

پبلیشر

: ایم آر پبلیکیشنز

دیگر تفصیلات

Shakespeare

by habeeb Haque

شیکسپئر کی حالاتِ زندگی اور اُن کے ڈراموں پر ایک بہترین کتاب۔

کتاب میں شامل مضامین:

(۱)انگلستان: اسٹریٹ فورڈ، شیکسپئر کا گھرانا (۲) گم شدہ ایام

(۳) قصبہ سے جانب شہر (۴) منفرد محرک سخن (۵) بلائے طاعون اور نظمیں

(۶) خوب خوش اور خوب مختلف (۷) فن، سیاست اور آفاقیت (۸) مزاح اور تیقن کا امتزاج

(۹) کلاسکی موضوعات پر ڈرامے (۱۰) رومانی موضوعات پر ڈرامے (۱۱) ہم چل پڑیں…

(۱۲) شیکسپئر کی سوانح حیات کی روایت اور مآخذ (۱۳) شیکپسئر کی فاسقیات

(۱۴) شیکسپئر کے فن سے متعلق چند باتیں (۱۵) شیکسپئر کے ڈراموں کی تاریخِ تحریر

مزید تفصیل

وزن300 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

256

سائز

Demy