دیگر تفصیلات
Chirag Tale
by Mushtaq Ahmed Yusfi
مشتاق احمد یوسفی کسی تعریف کے محتاج نہیں ہیں۔ زیر نظر کتاب میں اُن کے ’پڑئیے گر بیمار‘ ، ’چار پائی اور کلچر‘ ، ’اور آ۔ا گھر میں مُرغیوں کا‘ ، ’کاغذی ہے پیرہن‘ جیسے طنز و مزاح سے بھرپور مضامین شامل ہیں۔