اُبھرتے ہوئے ہندوستانی سماج میں تعلیم

250.00

اس کتاب میں بی ایڈ کے نصاب کو ذہن میں رکھ کر مرتب کیا گیا ہے۔

دستیاب نہیں ہے

دیگر تفصیلات

Ubhartey Huey Hindustani Samaj main Taleem

(Education In Emerging Indian Society)

by Sajid Jamal – Abdul Rahim

اس کتاب میں بی ایڈ کے نصاب کو ذہن میں رکھ کر مرتب کیا گیا ہے۔ اس میں شامل موضوعات درج ذیل ہیں۔

۱) تعلیم کا مفہوم  (۲) تعلیم کے مقاصد  (۳) تعلیم کی فلسفیانہ بنیاد

(۴) مشہور مغربی مفکر  (۵) مشہور ہندستانی مفکر (۶) تعلیم کے ابھرتے ہوئے نئے پہلو  (۷) تعلیم کی معاشیات وغیرہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

مزید تفصیل

وزن320 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

300