دیگر تفصیلات
Urdu Tadrees Jadid Tariqe aur Taqaze
by Dr. Riyaz Ahmed
ریاض احمد کی اساتذہ کے لیے ایک بے حد مفید کتاب۔
’زبان: مفہوم، اہمیت اور اقسام‘، ’ابتدائی تعلیم اور زبان کی تدریس‘ ، ’اصول تدریس اور اردو زبان‘، ’اردو کا نصاب اور نصابی کتب‘ ، ’اردو تدریس کے مقاصد‘ ، سبق کی منصوبہ بندی‘ ، اشارات سبق‘ ، ’اردو معلم کے اوصاف‘ اور دیگر مضامین اس کتاب میں شامل ہیں۔