گجرات فائلس (پسِ پردہ حقائق کا انکشاف)

260.00

مصنف

: رعنا ایوب

پبلیشر

: مضامین پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

گجرات فائلس

(پسِ پردہ حقائق کا انکشاف)

Gujrat Files

by Rana Ayub

’’اس کتاب میں شامل سینئر افسروں اور پولیس اہل کاروں سے کیے گئے مکالمات اس ملک کی عدالتوں میں زیرِ سماعت متعدد معاملوں کے شواہد کو سیاق و سباق اور تقویت فراہم کرتے ہیں۔ یہ جرائم نہایت ہی سنگین ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہم ایسے مجرموں کے ساتھ کیا رویہ روا رکھیں گے جو اس ملک کے طاقت ور ترین افراد میں سے ہیں؟ اور اس سے بھی اہم سوال یہ ہے کہ ہمارا خود اپنے ساتھ کیا برتا ہے جب کہ ہم نے ہی انھیں اقتدار تک پہنچایا ہے۔‘‘

اروندھتی رائے

مزید تفصیل

وزن 1000 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2017

صفحات

176

سائز

Demy