تاریخِ زبانِ اُردو

400.00

اول، دوم

مصنف

: نصیر احمد خاں

پبلیشر

: کتابی دنیا

دیگر تفصیلات

Tareekh-e-Zaban-e-Urdu

by Pro. Naseer Ahmed Khan

باب اول:  ہندستان کی مشرتکہ تہذینب کا منظر نامہ اور اردو

۱) ہندستان کی مشترکہ تہذیب

۲) اردو زبان اور ہندستان کی مشترکہ تہذیب

باب دوم: ہندستان کا لسانی پس منظر اور اردو

الف)  ہندستا کا لسانی پس منظر:

۱)  آسٹرک خاندان السنہ: سمنگ، بینوئی،مون، کھمیر وغیہر

۲)  دراوڑی خاندان السنہ: تامل، تیلگو، کنڑ، ملیالم وغیرہ

۳)  تبت و برمن خاندان السنہ : جنگھپو، گارو، بوڈو، کپا وغیرہ

۴)  ہند ایرانی خاندان السنہ: اوستھا، فارسی، پشتو، بلوچی وغیرہ

۵)  ہند آریائی خاندان السنہ: قدیم ہند آریائی زبانیں (ویدک سنسکرت، کلاسک سنسکرت) وسطی ہند آریائی زبانیں (پالی، پراکرت، اپ بھرنش)، جدید ہند آریائی زبانیں (آسامی، بنگالی، اڑیہ، مراٹھی، گجراتی، پنجابی، سندھی، کشمیری، ڈوگری، ہندی،ئ اردو، اودھی، مگدھی، بھوج پوری وغیرہ)

ب)  اردو زبان کا عبور و عروج

باب سوم:  اردو زبان کا ارتقا

الف) تمہید

ب) اردو زبان کے ارتقا کے مختلف ادوار

۱)  ابتدائی عہد: جذب و قبول کا زمانہ (آٹھویں صدی سے گیارھویں صدی عیسوی)

۲)  قدیم عہد: اخذ و اشتقاق کا زمانہ (بارھویں صدی سے چودھویں صدی عیسوی)

۳)  وسطی عہد: عبور و عروج کا زمانہ (پندرھویں صدی سے سترھویں صدی عیسوی)

شمال میں اردو کا وسطی عہد، گجرات میں اردو کا وسطی عہد، دکن مںی اردو کا وسطی عہد

۴)  جدید عہد: معیاد و معیار کا زمانہ (اٹھارھویں صدی سے تا حال)

باب چہارم:  معاملات، مقدمات، مفروضات

۱) اردو ماخذ سے متعلق مختلف نظریے

۲)  اردو کی انفرادیت

۳)  اردو زبان و ادب کی ترویج و اشاعت میں سماجی ادواروں کا حصّہ

۴)  اردو، ہندی، ہندستانی

ضمیمیہ:

الف) اردو کی لسانی ساخت کا خاکہ

۱)  صوتی ساخت  (۲)  صرفی و نحوی ساخت  (۳)  الفاظ سازی  (۳)  مرکب الفاظ سازی  (۴)  اردو معنیات  (۵)  اردو لغت  (۶)  اردو رسم خط

ب)  اردو کی چند اہم بولیاں

۱)  کرخنداری اردو  (۲)  مراٹھی اردو (۳)  دکنی اردو  (۴)  پنجابی اردو (۵)  کلکتیا اردو  (۶)  کشمیر اردو

مزید تفصیل

وزن350 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2016

صفحات

325

سائز

Demy