دیگر تفصیلات
Dekho Hum Ne Kaise Basar Ki
by Jitendra Billu
سوانح کے تعلق سے یہ خیال عام ہے کہ وہ کسی شخص کی پیدائش سے اس کی موت تک کے واقعات اور حالات کا احاطہ کرتی ہے۔ بلّو نے اس روایت سے انحراف کرتے ہوئے اسے ایک سوانحی کولاژ کا نام دیا ہے۔ جو اپنے موضوع اور پیش کش کے اعتبار سے نیا ہونے کے ساتھ ہی بلکل درست بھی ہے۔