نامور شخصیات کی آپ بیتیاں

200.00

زیر نظر کتاب میں مصنف نے مشہور و معروف ہستیوں کی آپ بیتیوں کی تلخیص پیش کی ہیں۔

مصنف

: شاہد نذیر چوہدری

پبلیشر

: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاوس

دیگر تفصیلات

Namwar Shakhsiyat ki Aap Bitiyan

by Shahid Nazeer Chaudhry

زیر نظر کتاب میں مصنف نے مشہور و معروف ہستیوں کی آپ بیتیوں کی تلخیص پیش کی ہیں۔ جن میں شامل ہیں:

(۱) مہاتما گاندھی (۲) قائدِ اعظم کی کہانی مادرِ ملت کی زبانی (۳) علامہ ڈاکٹر محمد اقبال (۴) سرونسٹن چرچل (۵) چارلس ڈیگال (۶) اڈولف ہٹلر (۷) مسولینی (۸) جارج برنارڈ شا (۹) ایڈورڈ ہشتم (۱۰) جمال عبدالناصر (۱۱) شاہ ایران محمد رضا شاہ پہلوی (۱۲) نیلسن منڈیلا۔

مزید تفصیل

وزن 350 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

262

سائز

Demy