دیگر تفصیلات
Tarikh-e-Niswan
by Abdul Aziz Hashmi
’تاریخ نسواں‘ نشیب و فراز سے گزرتے ہوئے ایک طویل سفر کا احساس پیدا کرتی ہے۔
کتاب کے ابتدائی اوراق کا مطالعہ اپنے قارئین پر یہ واضح کردے گا کہ ’تاریخ نسواں‘ تاریخی نکتہ نگاہ سے آگے بڑھتی جارہی ہے، زمانی اعتبار سے پھیلتی جارہی ہے۔