عصمت چغتائی
Ismat Chughtai – عصمت چغتائی ہندوستان کی ایک مشہور اردو مصنفہ، جنہوں نے افسانہ نگاری، خاکہ نگاری اور ناول نگاری میں نام پیدا کیا۔ اتر پردیش میں پیدا ہوئیں۔جبکہ جودھ پور میں پلی بڑھیں، جہاں ان کے والد،مرزا قسیم بیگ چغتائی، ایک سول ملازم تھے۔ راشدہ جہاں ، واجدہ تبسم اور قراۃالعین حیدر کی طرح عصمت چغتائی نے بھی اردو ادب میں انقلاب پیدا کر دیا۔ عصمت چغتائی لکھنؤ میں پروگریسیو رائٹرز موومنٹ سے بھی منسلک رہیں۔
Ismat Chughtai born in 1915, a famous Urdu author of India, who created a name in fiction, Novel. She was born in Uttar Pradesh. While growing in Jodhpur, where his father, Mirza Qasim Bag Chughtai, was a civil servant. As Rashida, like Vajeda Tasim and Quratullah-e-Haider, Ismat Chughtai also created a revolution in Urdu literature. Ismat is also associated with the Progressive Reuters Movement in Lucknow. In 1976 was awarded the Padma Shri by the Government of India.
Showing all 6 results
-
سودائی – دل کی دنیا
₹150.00 باسکٹ میں شامل کریں -
ایک قطرہ خون
₹250.00 باسکٹ میں شامل کریں -
معصُومہ
₹100.00 باسکٹ میں شامل کریں -
جنگلی کبوتر، باندی، تین اناڑی
₹125.00 باسکٹ میں شامل کریں -
عجیب آدمی
₹125.00 باسکٹ میں شامل کریں -
دل کی دنیا
₹15.00 مزید معلومات
Showing all 6 results