آج – 118

500.00

پاکستان سے شائع ہونے والے مقبولِ عام اور اپنے آپ میں انفرادیت رکھنے والے رسالے ’ٓآج‘ کی اشاعتِ نو اب ہندوستان سے

اب تک اس کے دو شمارے شائع ہوچکے ہیں اور اُمید ہے کہ یہ سلسلہ مستقبل میں بھی اسی طرح جاری رہے گا۔

اس کی اشاعت کتاب دار، ممبئی اور عرشیہ پبلی کیشنز، دہلی مل کر کررہے ہیں۔ اس کے علاوہ مستقبل میں  پاکستانی ادارے ’آج کی کتابیں‘ کی بھی دیگر مطبوعات ہندوستان سے شائع کرنے کا ارادہ ہے۔

مصنف

: اجمل کمال

پبلیشر

: کتاب دار پبلی کیشنز

پبلیشر

: عرشیہ پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

آج – 118

Aaj – 118

آنری فریدرک بلاں

نیند کی راجدھانی (ناول)

انگریزی سے ترجمہ:  عاصم بخصی

 

غلام حسین ساعدی

خوف اور لرزہ (چھکہانیوں میں ایک ناول)

فارسی سے ترجمہ: اجمل کمال

 

ژولیاں

میری شارلٹ (کہانی)

 

ہاروکی موراکامی

شہرزاد (کہانی)

انگریزی سے ترجمہ:  انعام ندیم

 

سید محمد اشرف

کتابِ حکمت (ناول ضیغمِ سرخ کا ایک باب)

 

اظہر حسین

اگڑم بگڑم (کہانی)

مزید تفصیل

وزن 400 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2021

صفحات

456