خاص چھوٹ

مرقع چغتائی (دیوانِ غالب)

1,500.00

مصنف

: عبدالرحمٰن چغتائی

پبلیشر

: غالب انسٹی ٹیوٹ

دیگر تفصیلات

Muraqqa-i-Chugtai (Diwan-i-Ghalib)

by Abdur Rahman Chugtai

یہ مرقع شائع کرنے سے میرا مقصد محض اُس ایشیائی تہذیب کی رُوح کو قالب پذیر کرنا ہے۔ جس کا بہترین علمبردار خود مرزا غالب تھا۔ اُمید کرتا ہوںکہ اِس مُرقع کی اشاعت اُن نقوش کو جواب  بہت مدھم پڑتے جاتے ہیں ایک نئی زندگی دینے میں مدد دے گی۔

خدا کرے یہ مُرقع ملک میں ذوقِ سلیم پیدا کرنے میں کامیاب ہو
اگر میری یہ کوشش چند دنوں میں انقلاب پیدا کرسکی تو میں سمجھوں گا۔ ایک بہت بڑی خدمت انجام پاگئی۔
موجودہ کتاب کی اشاعت میں جو تکالیف اور رُکاوٹیں میرے سدِّراہ ہوئیں اُن کوکچھ میں ہی محسوس کرسکتا ہوں لیکن میں نے اپنے نقطۂ نظر سے اس خدمتِ عظیم کو جو مشرق کے ادب اور فنون کے لیے ضروری تھی جس طرح ہوسکا تکمیل دیا۔ اب اس کوشش کی قدرو منزلت اہلِ نظر پر ہے۔
چغتائی

مزید تفصیل

وزن 1000 g
قسم

گفٹ پیک

اشاعت

2019

صفحات

190

سائز

Album Size