مجموعہ (کلیاتِ احمد مشتاق)

500.00

احمد مشتاق کے یہاں کبھی کبھی دور سے میر کی جھلک آتی ہے، کبھی اور بھی دور سے غالبؔ کی، اور کم و بیش اتنی ہی دور سے فارسی کے استادوں کی۔ لیکن جب تک ہم اس جھلک کو گرفت میں لائیں، احمد مشتاق کہیں اور یا کسی اور طرف نکل جاتے ہیں۔ احمد مشتاق کے شعروں میں کبھی کبھی سارا زمانہ جلوہ فگن نظر آتا ہے اور اکثر وہی شعر انتہائی ذاتی معلوم ہوتے ہیں۔
شمس الرحمٰن فاروقی

مصنف

: احمد مشتاق

پبلیشر

: عرشیہ پبلی کیشنز
زمرے : ,

دیگر تفصیلات

Majmua (kuliyat-e-Ahmed Mushtaq

by Ahmed Mushtaq

فہرست:

مجموعہ

گرد مہتاب
کلیات (طبع اول، الہٰ آباد)
نیا کلام
کلیات (اشاعت دوم ، لاہور)
اوراقِ خزانی
تراجم
نیا کلام (کچھ مطبوعہ، کچھھ غیر مطبوعہ)
تراجم
اشعار
احمد مشتاق – ناصر کاظمی
احمد مشتاق  – محمد سلیم الرحمٰن

مزید تفصیل

وزن 1000 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2019

صفحات

456

سائز

Demy