باغ و بہار

150.00

میر امن نے اس وقت کے مشہور اور مقبول ’قصۂ چہار درویش‘ کا ترجمہ ’باغ و بہار‘ کے نام سے کیا۔

 

مصنف

: میر امن

پبلیشر

: انجمن ترقی اردو (ہند)

دیگر تفصیلات

Bagh-o-Baharby Mir Ammanمیر امن نے اس وقت کے مشہور اور مقبول ’قصۂ چہار درویش‘ کا ترجمہ ’باغ و بہار‘ کے نام سے کیا۔میر امن نے باغ و بہار کو ۱۸۰۱ء میں لکھنا شروع کیا اور ۱۸۰۲ء میں اسے مکمل کیا۔ ’باغ و بہار’ اس کا تاریخی نام ہے جس سے ۱۲۱۷ ہجری نکلتا ہے۔ ’باغ و بہار‘ پہلی بار ۱۸۰۳ء میں کلکتہ سے شائع ہوئی۔
مرتب: رشید حسن خاں

مزید تفصیل

وزن 320 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

246

سائز

Demy