اکبر الہٰ آبادی اپنی شکست کی آواز

200.00

اکبر الہٰ آبادی کے فکر و فن پر شمس الرحمٰن فاروقی، اصغر عباس اور فضیل جعفری کے مضامین کا تنقیدی و تحقیقی جائزہ

مصنف

: اسیم کاویانی

پبلیشر

: کتاب دار پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

Akbar Ilhabadi-Apni Shikast ki Awaz

by ASEEM KAVYANI

مشمولات

٭ ابتدائیہ
اکبر الہ آبادی: اپنی شکست کی آواز
٭ الٹی اس شہر میں بہتی ہوئی گنگا دیکھی
اصغر عباس کے معروضات کا جائزہ
مغربی تعلیم،جدیدمصنوعات و وسائل اور زمانہ شناسی
٭ ڈوئی تو ہے چھوٹی دستہ مگر بڑا ہے
شمس الرحمٰن فاروقی کے دعوئوں کا جائزہ
حریت پسندی،قوم پرستی، وسعت نظری اور رواداری
٭ میں بھی ہوں پانچویں سواروں میں
یونس اگاسکرکے دعوے کا جائزہ
٭ سب صدائیں لفظ ہیں لفظوں کے پیچھے کچھ نہیں
فضیل جعفری کے مضمون کا جواب

٭ قوم پرستی
٭ مغربی تعلیم
٭ کلامِ اکبر اور اُس کے تضادات
٭ اختتامیہ
٭ مصادر و حواشی
٭ کتابیات
٭ اشاریہ
٭ ضمیمہ نمبر 1 : اصغر عباس کا مضمون
٭ ضمیمہ نمبر 2: شمس الرحمٰن فاروقی کا مضمون
٭ ضمیمہ نمبر 3 : فضیل جعفری کا مضمون

مزید تفصیل

وزن 1000 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2021

صفحات

256

سائز

Demy