ایک بھاشا: دو لکھاوٹ، دو ادب

300.00

گیان چند جین کی زندگی کی آخری اور متنازعہ فیہہ کتاب۔

مصنف

: گیان چند جین

پبلیشر

: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاوس

دیگر تفصیلات

Ek Bhasha Do Likhawat Do Adab

by Gyan Chand Jain

گیان چند جین کی زندگی کی آخری اور متنازعہ فیہہ کتاب۔

عنوانات:

(۱) طریقِ تحقیق پر دوسری نظر (۲) اردو اور ہندی کے آغاز کی تلاش اور اردو محققین (۳) زبان اور بولیوں کے تعیّن میں الجھاوے (۴) زبانوں کے ماضی بعید کی تحقیق میں کئی پیچیدگیاں (۵) ہندی زبان کا آغاز اور ارتقا -۱ (۶) ہندی زبان کا آغاز اور ارتقا-۲ (۷) ہندی کے ماضی پر اہلِ اردو کے دو سوالات (۸) اردو کا آغاز اور ارتقا (۹) ہندی اردو تنازع اور فرقہ وارانہ سیاست (۱۰) اردو کی ادبی تاریخ کے کچھ موضوعات (۱۱) اردو اور علیحدگی پسندی (۱۲) اہلِ اردو اور مہاتما گاندھی (۱۳) اردو، ہندی اور رومن رسم الخط پر ایک طائرانہ نظر (۱۴) کلماتِ آخر (۱۵) ختم کلام

مزید تفصیل

وزن400 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

311

سائز

Demy