انسائیکلوپیڈیا تاریخِ عالم

550.00

مکمل تین جلدیں

مصنف

: ولیم ایل لینگر ۔ مولانا غلام رسول مہر

پبلیشر

: فرید بک ڈپو

دیگر تفصیلات

Encyclopedia Tarikh-e-Alam

by Wiliam L. Langs , Maulama Ghulam Rasool Mahar

جلد اول:

۱) تاریخ کی تعریف (۲) تاریخ اور اس کا دائرہ کار (۳) قدیم پتھر کا زمانہ (۴) پتھر کے زمنے سے بعد کا دور (۵) علاقائی ثقافتوں کی تقسیم (۶) براعظم افریقہ کے علاقوں کے حالات (۷) اسلام کا ابتدائی زمانہ (۸) اموی دورِ حکومت ۶۶ء سے ۷۵۰ تک (۹) ہسپانیہ میں اسلامی حکومت ۷۱۱ سے ۱۰۳۱ تک (۱۰) عباسی خلافت ۷۵۰۔۱۱۰۰ (۱۱) اسلامی سپین ۱۰۳۷۔۱۴۹۲ (۱۲) سلجوقی ترک (۱۳) صلیبی جنگوں کا آغاز (۱۴) بغداد اور مصر (۱۵) سلطنتِ عثمانیہ ۱۳۰۰۔۱۴۸۱ (۱۶) افریقہ عہدِ وسطی میں (۱۷) ایران (۱۹) ہندوستان (۲۰) سلطنتِ عثمانیہ ۱۴۸۱۔۱۶۵۶ (۲۱) سلطنتِ عثمانیہ ۱۶۵۶۔۱۷۹۳ (۲۲) افریقہ (۴۳) سلطنتِ ایران (۲۴) ہندوستان ۱۴۹۸۔۱۷۹۸ (۲۵) سلطنتِ عثمانیہ ۱۷۹۳۔۱۹۱۴  (۲۶) مصر اور سوڈان (۲۷) شمالی و مغربی افریقہ (مراکش، الجزائر، تیونس اور لیبیا) (۲۹) ایران ۱۷۹۴۔۱۹۲۵ (۳۰) افغانستان ۱۷۴۷۔۱۹۴۰ (۳۱) سلطنتِ عثمانیہ ۱۹۱۴۔۱۹۱۸ (۳۲) مصر وسوڈان ۱۹۱۴۔۱۹۳۸ (۳۳) جمہوریہ ترکیہ ۱۹۱۸۔۱۹۳۹ (۳۴) شام، فلسطین اور اُردن (شام و لبنان) (۳۵) فلسطین و مشرقی اُردن (۳۶) دولت سعودیہ، یمن اور عراق (۳۷) ایران ۱۹۱۴۔۱۹۵۰ (۳۹) جمہوریہ انڈونیشیا (۴۰) مشرقی افریقہ (۴۱) ہندوستان اور پاکستان ۔ ۱ (۴۲) ہنودستان اور پاکستان ۔ ۲ (۴۳) انجمنِ اقوام متحدہ (۴۴) مراکش (۴۵) الجزائر (۴۶) تیونس (۴۷) لیبیا (۴۸) مصر (۴۹) سوڈان، یمن اور مسقط و عمان (۵۰) دولتِ سعودیہ (۵۱) عراق اور اُردن (۵۲) شام و لبنان اور باقی عرب علاقے (۵۳) جموریہ ترکیہ اور افغانستان (۵۴) ایران (۵۵) پاکستان (۵۶) کشمیر (۵۷) انڈونیشیا

جلد دوم:

(۱) مصر (۲) عراق (۳) فلسطین (۴) فونیقیہ اور شام (۵) ایشائے کوچک (۶) ایران (داراسوم تک) (۷) ہندوستان (پہلی صدی ق۔م تک) (۸) چین (پہلی صدی ق۔م تک) (۹) چین (پہلی صدی ق۔م تک) (۱۰) یونان (جانشینانِ سکندر تک) (۱۱) رومہ (جمہوریت اور سلطنت) (۱۲) ایران (ساسانی دور، ۲۲۶۔۶۵۱ تک) (۱۳) ہندوستان (۵۰۰ء) (۱۴) چین (۶۱۸ء) (۱۵) جاپان (۶۴۵ءتک) (۱۶) ابتدائی دور ۔ کلیسائی نظام (۱۵) وحشی قبیلوں کی نقل و حرکت (۱۶) فرانس، جرمنی اور ہسپانیہ (۱۷) جزائر برطانیہ (۱۸) سلطنتِ قسطنطنیہ (۱۹) درمیانی دور۔جزائرِ برطانیہ (۲۰) سکینڈے نیویا (۲۱) جرمنی (۲۲) اٹلی اور پاپائیت (۸۸۸۔۱۳۱۴) (۲۳) فرانس (۲۴) ہسپانیہ اور پرتگال (۲۵) سلافی قوم اور روس (۲۶) صلیبی جنگیں (۲۷) تاتاریوں کی یورش (۲۸) آخری دور۔جزائرِ برطانیہ (۲۹) فرانس (۳۰) ہسپانیہ اور پرتگال (۳۱) اٹلی اور پاپائیت (۳۲) پولینڈ اور روس (۳۳) سلطنتِ قسطنطنیہ (۳۴) ہندوستان (۳۵) چین (۶۱۸۔۱۴۷۱) (۳۶) جاپان (۳۷) امریکہ (۳۸) اہم اکتشافات کا دور (۳۹) عہدِ جدید: ابتدائی دور۔جزائرِ برطانیہ (۴۰) فرانس (۱۴۸۳۔۱۶۴۱) (۴۱) ہسپانیہ اور پرتگال (۱۴۷۹۔۱۶۵۹) (۴۲) اٹلی (۴۳) جرمنی (۱۴۹۳۔۱۶۱۸) (۴۴) روس (۱۵۰۵۔۱۶۴۵) (۴۵) ہنگری (۱۴۹۰۔۱۶۴۸) (۴۶) پولینڈ اور لیتھوانیا (۱۴۹۲۔۱۶۴۸) (۴۷) درمیانی دور۔جزائرِ برطانیہ (۴۹) فرانس (۵۰) ہسپانیہ وپرتگال (۵۱) اٹلی (۵۲) جرمنی (۵۳) روس (۵۴) ہالینڈ (۵۵) سکینڈے نیویا (۵۶) پولینڈ (۵۷) جنوبی امریکہ (۵۸) شمالی امریکہ (۵۹) چین (۶۰) جاپان (۶۱) انقلابِ فرانس اور عہدِ نپولین۔انقلاب اور جمہوریت (۶۲) جمہوریہ فرانس کی لڑائیاں (۶۳) نپولین کا عہدِ شہنشاہی

جلد سوم:

(۱) جزائرِ برطانیہ (۲) ہالینڈ اور بیلجیم (۳) فرانس (۴) ہسپانیہ و پُرتگال (۵) اٹلی (۶) پاپائیت (۷) سوئزرلینڈ (۸) (وسطی یورپ) جرمنی۔آسٹریا۔ہنگری (۹) سیکنڈے نیوا (۱۰) روس (۱۱) بلقانی حکومتیں (۱۲) بین الاقوامی تعلقات (۱۳) انیسویں صدی میں سائنس اور معاشرہ (۱۴) منجمد خطوں میں اکتشافات (۱۵) جمہوریہ امریکہ (۱۶) شمالی امریکہ کے برطانوی مقبوضات (۱۷) جنوبی و وسطی امریکہ اور میکسیکو (۱۹) (افریقہ) مغربی ، وسطی اور مشرقی افریقہ (۲۰) جنوبی افریقہ (۲۱) ہندوستان (۲۲) برما، ملایا اور ہند چینی (۲۳) چین اور کوریا (۲۴) جاپان (۲۵) (بحرالکاہل کا حلقہ) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ (۲۶) فلپینز اور جزائرِ ہوائی (۲۷) (پہلی جنگِ عظیم) جنگ کا ابتدائی دور (۲۹) جنگ کا آخری دور (۳۰) جنگ کا خاتمہ (۳۱) عہد نامہ ہائے صلح (۳۲) (دو جنگوں کا درمیانی دور) بین الاقوامی مسائل (۳۳) برطانیہ، بیلیجیم اور ہالینڈ (۳۴) جرمنی (۳۵) چیکوسلواکیا، ہنگری اور بلقانی ریاستیں (۳۶) روس (۳۷) جمہوریہ امریکہ (۳۸) افریقہ (۳۹) ایشیا (۴۰) آسٹریلیا اور فلپینز (۴۱) (دوسری جنگ عظیم) سیاسی اور بین الاقوامی حالات (۴۲) جنگ کا نقشہ (۴۳) (دوسری جنگ عظیم کے بعد کے حالات) بین الاقوامی نظامِ اَمن (۴۴) جرمنی، جاپان اور اٹلی کا فیصلہ (۴۵) یورپ، واقعات کی مختصر کیفیت (۴۶) امریکہ (۴۷) افریقہ (۴۸) ایشیا (۴۹) واقعات کا گوشوارہ : ۱۹۵۱ء میں پیش آنے والے واقعات (۵۰) ۱۹۵۲ء سے ۱۹۵۹ء تک پیش آنے والے واقعات

مزید تفصیل

وزن910 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

910

سائز

Demy