فیض احمد فیض: احوال و افکار

500.00

مصنف

: مرغوب علی

پبلیشر

: تخلیق کار پبلشرز

دیگر تفصیلات

Faiz Ahmed Faiz Ahwal wa afkaar

by Marghoob Ali

فیض احمد فیض کے احوال اور افکار پر مختلف ادیبوں کے مضامین کا مجموعہ، اس مجموعے میں شامل قلم کار مندرجہ ذیل ہیں:

(۱) قرۃ العین حیدر (۲) اختر جمال (۳) خدیجہ بیگم (۴) اندر کمال گجرال (۵) ایلس فیض

(۶) جعفری علی خاں اثر لکھنوی (۷) رشید حسن خاں (۸) حمید نسیم (۹) ظ. انصاری

(۱۰) راہی معصوم رضا (۱۱) باقر مہدی (۱۲) آغا سہیل (۱۳) مسعود حسن خاں (۱۴) شمس الرحمن فاروقی

(۱۵) گوپی چند نارنگ (۱۶) کلیم الدین احمد (۱۷) احتشام حسین (۱۸) شوکت سبزواری (۱۹) محمد حمید شاہد

(۲۰) سلیم اختر (۲۱) ساقی فاروقی (۲۲) اختر شاہجہاں پوری (۲۳) احمد ندیم قاسمی (۲۴) طاہر مسعود

(۲۵) امین الرحمن (۲۶) اقبال مسعود (۲۷) سرفراز اقبال (۲۸) مشفق خواجہ (۲۹) انیس امروہوی۔

مزید تفصیل

وزن 550 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

527

سائز

Demy