کشمیر نامہ

599.00

مصنف نے کشمیر میں بتدریج توسیع اسلام، جارحانہ تبدیلی مذہب کے مراحل اور اسلامی صوفی اثر کے ذریعے صدیوں میں عقیدے کی پرامن تبدیلی کے کردار کا مختلف طریقے سے جائزہ لیا ہے۔ وہ لل دید کے ساتھ ساتھ کشمیر کی نندرشی روایت پر بصیرت افروز روشنی ڈالتے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ کشمیر کی ثقافت اسلام، شیومت اور بدھ مت کے درمیان قریبی تعامل کی پیداوار ہے اور اسے صرف آزاد خیالی اور گہری بصیرت کے ذریعے ہی صحیح  طور پر سمجھا جاسکتا ہے۔

عرفان حبیب

موجودہ کشمیر کو سمجھنے کے لیے وہاں کی تاریخ کا علم اور ادراک ضروری ہے۔ کشمیر کی تاریخ، اس کا جغرافیہ اور اس کی موجودہ صورتِ حال سے واقف ہونا لازمی ہے تاکہ ہم کشمیر کو صرف ’مسئلہ‘ نہیں بلکہ ایک ایسی جگہ کی شکل میں پہچان پائیں جہاں ہمارے جیسے ہی شہری رہتے ہیں، جن کی روزمرہ کی زندگی اس جگہ کی مخصوص تاریخ اور جغرافیے سے متاثر ہوتی ہے۔

ڈاکٹر پروشتم اگروال

مصنف

: اشوک کمار پانڈے

مصنف

: عبدالسمیع

پبلیشر

: اردو بازار بکس

دیگر تفصیلات

کشمیر نامہ

تاریخ، سماج اور سیاست کے آئینے میں مسئلہ کشمیر کی تحقیقات

اشوک کمار پانڈے

ترجمہ: عبدالسمیع

Kashmir nama

By Ashok Kumar Pandey

Translated By Abdus Sami

 

مزید تفصیل

وزن 400 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2022

صفحات

666