دیگر تفصیلات
Lisani Khel
by Gazanfar
اس کتاب میں یہ کوشش کی گئی ہے کہ ایسے تمام لسانی کھیل یکجا کردیے جائیں جو پرائمری درجات سے لے کر اعلا درجات تک کی ضرورت کو پورا کرسکیں اور جو لفظ بنانے Vocabulary building کے ساتھ ساتھ زبان کی ساخت کی سمجھ، اظہارِ بیان، ادبی ذوق کی تربیت، قافیہ شناسی، شعر فہمیک، حاضر جوابی، معمہ سازی، تخیل کی بلند پروازی، احساس کو شدید بنانے، تخلیقی قوت کو ابھارنے اور اقدار کو فروغ دینے میں معاون ثابت ہوسکیں۔
امید ہے یہ لسانی کھیل تدریسِ زبان میں جادو کی چھڑی کا کام کریں گے۔