دیگر تفصیلات
Munni Lal Chunni
(Little Red Riding Hood)
by Mirza Abdul Baqi Beg
یہ ایک ننھی بچی کی کہانی ہے جو اپنی ہمت اور ذہانت سے اپنی جان بچاتی ہے۔ اس کی چالاکی سے بدمعاش لومڑی کی موت ہوتی ہے۔ یہ کہانی اچھی طرح سے بیان کی گئی ہے اور تصویروں کے ذریعہ اس کی بہتر وضاحت ہوتی ہے۔ اس کہانی کو بچے اور بڑے دونوں مزے لے کر پڑھ سکتے ہیں۔