دیگر تفصیلات
پوسٹ باکس نمبر ۲۰۳ نالا سوپارا
چترا مدگل
ترجمہ: احسن ایوبی
Post Box no. 203 Nalasopara
Translated By Ahsan Ayyubi
₹270.00
چترا مدگل کا ساہتیہ اکادمی یافتہ یہ ہندی ناول ونود عرف بنی عرف بملی کے توسط سے ہمارے سماج میں طویل عرصے سے چلی آرہی اس ذہنیت کے خلاف احتجاج ہے جو انسان کو انسان سمجھنے سے کتراتی رہی ہے۔ یہ محض امیر و غریب کی پرانی تفریق نہیں ہے بلکہ یہ جسمانی نقص کی بنیاد پر کسی انسان کو غیر سماجی قرار دینے کی ظالمانہ روش ہے۔ اپنے ہی گھر سے نکال دیے گئے ونود کی جگر خراص تکلیف اپنی ماں کے نام لکھے گئے خطوط میں اس قدر واضح اور نمایاں ہے کہ قاری خود یہ سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ کیا صرف لفظوں کے ہیرپھیر سے ذلت و حقارت کی شدت ختم ہوسکتی ہے۔ پریوار کے بیچ سے نکال کر اذیت ناک زندگی بسر کرنے پر مجبور کیے جانے والے یہ ’بیچ کے لوگ‘ آحر انسان کیوں نہیں مانے جاتے۔
مصنف
: چترا مدگلمصنف
: احسن ایوبیپبلیشر
: ساہتیہ ادکامیچترا مدگل
ترجمہ: احسن ایوبی
Translated By Ahsan Ayyubi
وزن | 400 g |
---|---|
قسم | پیپر بیک |
اشاعت | 2021 |
صفحات | 234 |