سب رنگ

250.00

مدیر شکیل عادل زادہ کی انتہائی خستہ حالی میں جاری کیے گئے اس ڈائجسٹ نے اپنی انفرادیت بہت جلد قائم کر لی اور دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان سے اردو کا سب سے بڑا ڈائجسٹ ثابت ہوا۔ ـ یہاں تک کہ اس کی چھپنے والی کاپیوں کی تعداد ایک لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد تک پہنچ گئی۔ ـ

’’دنیا کی بہترین کہانیوں کا انتخاب‘‘ڈائجسٹ سب رنگ کی مقبولیت میں سب سے اہم کڑی ثابت ہوا تھا ۔ اس حصے میں دنیا بھر کی مختلف زبانوں میں تخلیق کردہ بہترین کہانیوں کو اردو زبان میں ترجمہ کر کے پیش کیا جاتا تھا ،ـ جس کے سبب قارئین کے ذوق کی نہ صرف تشفی یقینی ہوتی تھی بلکہ قارئین دنیا کی مختلف زبانوں، ادیبوں ، قوموں، ثقافتوں، تہذیبوں اور جغرافیائی علاقوں سے متعارف ہوتے تھے۔ نیز ان علاقوں کی سیاسی، سماجی، معاشراتی اور ذاتی و نفسیاتی زندگیوں کو بھی محسوس کر لیتے تھے ـ ۔

مصنف

: وسیم عقیل شاہ

پبلیشر

: کتاب دار پبلی کیشنز

پبلیشر

: عرشیہ پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

Sabrang

Compiled by Wasim Aqueel Shah

سب رنگ کی یک رنگی کہانیاں وسیم عقیل شاہ 9
کہہ مُکرنی ایڈمنڈ کرسپن ترجمہ: راحیل عبید 33
یکے از نوادر ہنری سلاسر ترجمہ: ش۔م۔ جمیل 41
توثیق وِنسٹن گراہم ترجمہ: راج پوت اقبال احمد 53
ہم دِگر رابرٹ لوئیس اسٹی وینسن ترجمہ: پطرس بخاری 72
در پردہ پیٹر گاڈفرے ترجمہ: احمد سعید 95
تیر انداز چارلس شوارز ترجمہ: محمد عباس ثاقب 114
بالادست اسٹیو ۔او۔ڈانیل ترجمہ: نرگس شیخ 139
شام بخیر رائے بالی تھو ترجمہ: جہاں زیب سلیم 153
تابع مارک بروسیک ترجمہ: محمد عباس ثاقب 160
نصف بہتر ایل چارٹر ترجمہ: اخلاق احمد 195
بتنگڑ ہربرٹ ہیرس ترجمہ: اعجاز احمد فاروقی 203
تنگ آمد رچرڈ اولیوش ترجمہ: ش.م.جمیل 221
فاختہ کے انڈے ڈونیلڈ ترجمہ: وسیلہ خاتون 240
مقابلۂ احتیاط جیمس روسن کوئسٹ ترجمہ: حسن ہاشمی 253

مزید تفصیل

وزن 1000 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2020

صفحات

260

سائز

Demy