دیگر تفصیلات
Shehar Me Gaon
by Nida Fazli
’شہر میں گاؤں‘ ندا فاضلی کی اب تک کلیات ہے۔ جس میں شامل مجموعے حسبِ ذیل ہیں۔ ’لفظوں کا پل‘، ’ مور ناچ‘، ’آنکھ اور خواب کے درمیاں‘ ، ’کھویا ہوا سا کچھ‘، ’شہر میرے ساتھ چل تو‘، ’زندگی کی طرف‘ کے علاوہ غیر مطبوعہ غزلیں اور نظمیں بھی شامل ہیں۔