زوبی اور کھیل کا میدان

65.00

ملٹی کلر، بڑی سائز

مصنف

: محمد حیات الدین

پبلیشر

: بی پی آئی انڈیا پرائیوٹ لمیٹڈ

دیگر تفصیلات

Zuby aur Khel ka Maidan

by M. Hayatuddin

پانڈا بھالو زوبی اور اس کے دوست جنگل میں چھپے ہوئے تالاب کے پاس کھیلنا پسند کرتے تھے۔ لیکن ان کے ماں باپ اس کھیل کے میدان سے بہت خوش نہیں تھے۔ زوبی اور اس کے دوستوں کو اپنے بڑے بزرگوں کا کہنا نہ ماننے کی وجہ سے قیمت چکانی پڑی۔ پڑھو اور معلوم کرو کہ زوبی اور اس کے دوستوں کو کیسے بچایا گیا۔

مزید تفصیل

وزن60 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

16