دیگر تفصیلات
Urdu Zaban ke Naye Takniki Wasail aur Imkanat
by Khwaja Ikram
’اردو زبان کے نئے تکنیکی وسائل اور امکانات‘ ٹکنالوجی سے بھرپور ایلکٹرانک میڈیا کے شعبہ میں اردو زبان کے امکانی جہتوں کی تلاش اور تعبیر و تفہیم کی ایک کوشش ہے۔
یہ دو حصوں پر مشتمل ہے۔ حصہ اول تکنیک کے دستیاب نئے وسائل پر روشنی ڈالتا ہے، جبکہ دوسرا حصہ انٹرنیٹ کے جدید اسلوب کا احاطہ کرتا ہے۔