بھگوا دہشت گردی اور مسلمان

300.00

مصنف

: اعظم شہاب

پبلیشر

: فاروس میڈیا

دیگر تفصیلات

Bhagwa Dahshatgardi aur Musalman

by Azam Shahab

اس کتاب میں بھگوا دہشت گردی کو بے نقاب کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے لازمی نتائج پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ کس طرح بھگوا دہشت گرد کمال عیاری سے اپنے کرتوتوں کا الزام مسلمانوں کے سر تھوپنے میں کامیاب رہے ہیں نیز کس طرح اس معاملے میں مسلمانوں کے خلاف وہ منافرت معاون ہوئی ہے جسے سنگھ پریوار برسہا برس سے فروغ دینے میں مصروف ہے۔ اس کتاب میں ان سیاسی پارٹیوں کی منافقانہ روش کا بھی تذکرہ ہے جو ’سیکولر’ کہلاتی ہیں مگر دانستہ یا غیر دانستہ طور پر بھگوا دہشت گردوں کی آلۂ کار بنی ہوئی ہیں۔ اس روش سے حکومتیں، انتظامیہ اور تفتیشی ایجنسیاں شدید متاثر ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پولیس اور تفتیشی ایجنسیوں میں یہ سوچ عام ہے کہ جو بھی دہشت گردانہ وارداتیں وقوع پذیر ہوتی ہیں ان میں مسلمان ہی ملوث ہوں گے۔ اسی سوچ کو سنگھ پریوار فروغ دینا چاہتا ہے۔

مزید تفصیل

وزن400 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

374

سائز

Demy