مثنوی سوزو گداز

70.00

مصنف

: وہاب اشرفی

پبلیشر

: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاوس

دیگر تفصیلات

Masnavi Soz-o-Gadaz

by Wahab Ashrafi

علامہ شوق نیموی انیسویں صدی کے اواخر کے ممتاز شاعر تھے۔ مختلف علوم پر دسترس رکھتے تھے۔ شاعری میں غزل ان کا خاص میدان تھا۔ لیکن وہ غزل گو کی حیثیت سے معروف نہیں ہوئے۔ ان کی مثنوی ’سوزو گداز‘ کی اہمیت مسلم ہے۔ اس میں ایک ہندو لڑکی اور مسلمان لڑکے کی اٹوٹ محبت کا المیہ پیش کیا گیا ہے۔ کہانی جس طرح بیان کی گئی ہے اس میں محیرالعقول واقعات کافی ہیں۔ بعض لوگ یہ اصرار کرتے ہیں کہ حسن اور شیام سندر کے عشق کی کہانی حقیقت پر مبنی ہے۔

مزید تفصیل

وزن80 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

68