تقسیمِ ہند کے مخالف مسلمان

350.00

ملک کو بچانے کے لیے انگریزوں، مسلم لیگ، ہندُتو وادیوں اور کانگریس سے لوہا لینے والے محبِّ وطن مسلمانوں کی وراثت کا جائزہ

مصنف

: شمس الاسلام

پبلیشر

: فاروس میڈیا

دیگر تفصیلات

Taqseem-e-Hind ke Mukhalif Musalman

by Shamsul Islam

فہرست:
پیش لفظ ( پروفیسر ہر بنس مکھیا)
دیباچہ
تعارف
باب 1- ہندوستانی مسلمانوں کی الجھن
محب وطن مسلمان
باب 2- تقسیمِ ہند : دو قومی نظریے کا نتیجہ
باب 3- دو قومی نظریہ :  آغاز اور ہندو مسلم اختلافی شکلیں
دو قومی نظریہ کی مسلم شکل
دو قومی نظریے کا فروغ، علامہ اقبال کا رول
جناب اور دو قومی نظریہ
دو قومی نظریہ
باب 4- ہندوستان کی جنگِ آزادی ۱۸۵۷:  دو قومی نظریے کو چیلنج
ہندو، مسلم اتحاد:  وسطی ہند اور راجستھان
ہریانہ
روہیل کھنڈ
متحدہ مغربی صوبہ
دہلی
ایودھیا
باب 5- پاکستان کے خلاف اللہ بخش کے زیر قیادت مسلمانوں کی جدوجہد
آزاد مسلم کانفرنس
اللہ بخش کی صدارتی تقریر
باب 6- اللہ بخش کا برطانوی حکمرانوں سے مقابلہ
باب 7- اللہ بخش کا قتل
باب 8- محب وطن مسلم شخصیات اور تنظیمیں
شبلی نعما نی (۱۸۵۷- ۱۹۱۴)
حسرت موہانی (۱۸۵۷- ۱۹۵۱)
اشفاق اللہ خان اور دیگر شہدا
مختار احمد انصاری (۱۸۸۰ -۱۹۳۶)
شوکت اللہ انصاری
خان عبدالغفار خان (۱۸۹۰- ۱۹۳۶)
سید عبداللہ بریلوی (۱۸۹۱ -۱۹۴۹)
عبدالمجید خواجہ (۱۸۸۵ -۱۹۶۲)
کشمیر کے محب وطن مسلمان
جمیعت علما ہند
مومن کانفرنس
مجلس احرارِ اسلام
آل پارٹینر شیعہ کانفرنس
کرشک پرجا پارٹی بنگال
اہلِ حدیث
انجمن وطن (بلوچستان)
جنوبی ہند اور بیرون ملک میں پاکستان مخالف تحریک
باب 9- محب وطن مسلمانوں کی پاکستان مخالف شاعری
پاکستان کے چاہنے والوں سے
جنگجو ہندوستانی
ہمارا ہندوستان
پیغامِ عمل
ہندوستانی مسلمانوں سے اپیل
دعوتِ عمل
نویدِ آزادیِ ہند
ہمدردی
مجبوریاں
اِک جلا وطن کی واپسی
وطن، قید سے اب چھڑانا پڑے گا
ہندوستانی آزاد جماع کا پمفلٹ
باب 10- حب وطن مسلمانوں کی ناکامی کے اسباب
محب وطن مسلمانوں کے ساتھ انگریز حکمرانوں کی دشمنی
مسلم لیگ کا دہشت گردانہ تسلط
ہندوتو کی تفرقہ پرور سیاست
کانگریس کا تذبذب اور غدّاری
محب وطن مسلمانوں کے مساوات پر مبنی مظاہرہ نے انھیں اچھوت بنادیا
اختتامیہ
ضمیمہ
آزاد مسلم کانفرنس (دہلی ) اپریل ۱۹۴۰ میں منظور شدہ تجاویز
کتابیات

مزید تفصیل

وزن 1000 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2020

صفحات

312

سائز

Demy