رام جنم بھومی بابری مسجد کا سچ

350.00

جب پرسکون اجودھیا میں کچھ فرقہ پرست طاقتیں گنگا جمنی تہذیب کو آگ لگانے کی کوشش کرنے لگیں تو ایسے حالات میں شیتلا سنگھ نے اجودھیا سے لے کر دہلی تک، سیاسی لیڈروں سے لے کر دھارمک حلقوں کے شنکر اچاریاؤں، مولاناؤں اور پس منظر میں بیٹھی ہوئی طاقتوں سے ربط و ضبط کرکے کافی حد تک مسئلے کا حل نکال لیا تھا، لیکن سیاسی مفادات اور ووٹوں کی سیاست نے اس کوشش کو ثمر آور نہیں ہونے دیا۔ یہ کتاب رام جنم بھومی-بابری مسجد مسئلے کو اس کوشش کے تناظر میں بیان کرتی ہے تاکہ نوجوان نسل مسئلے کو صرف مندر-مسجد کی سیاست نہ سمجھ کر اس کی اصلیت سے واقف ہوسکے اور خود طے کرسکے کہ ۱۹۴۷ء میں جب ملک آزاد ہوا تھا تب ہم کہاں تھے اور اب اتنے سردو گرم حالات اور مسائل سے گزرنے کے بعد کیا کررہے ہیں اور کیوں کررہے ہیں؟

مصنف

: شیتلا سنگھ

پبلیشر

: فاروس میڈیا

دیگر تفصیلات

Ramjanm bhumi babri masjid ka sach

by Shetla Singh

فہرست:

پیش لفظ

عرض حال
باب-۱ :  ’بھئے پرگٹ کرپالا‘
آخر مورتی نہیں ہٹی
اجودھیا کی صورتحال پر وزیر اعلیٰ کا بیان
باب-۲:  تالا کھولو مہم
۱۹۸۳ میں ہندو سمیلن می ںپرکٹ ہونا
صدر جمہوریہ گیانی ذیل سنگھ کی رام نومی کے موقع پر اجودھیا آمد
داؤ دیال کھنہ کا وزیر اعظم کا مشورہ
اجودھیا کے معاملے میں وشوہندو پریشد کی آمد ومداخلت
رام جنم بھومی مکتی یگیہ سیمتی کی تشکیل
اندرا گاندھی کا قتل
سرجو کے کنارے پرسنکلپ دیوس
لوک عدالت کا انعقاد
تالا کھلنا
رام اور اجودھیا کے سلسلے میں سرکاری کوششیں
وشو ہندو پرشید کی آواز
پراکٹ اُتسو
مکتی آندولن میں وشوہندو پریشد
اکھنڈ کیرتن
سمادھان سمیتی کی میٹنگ
شری رام جانکی رتھ کا رکنا اور جانا
باب-۳: مندر کی تعمیر کی مختلف کوششیں-۱
کانگریس کی کوششیں
ویر بہادر سنگھ کے ذریعے مندر کی تعمیر کی کوششیں
اجودھیا تنازعہ، مقامی سمادھان سمیتی
سمادھان سمیتی کی میٹنگ
نارئن دت تیواری کا پھر وزیر اعلیٰ بننا
ویر بہادر کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹنے کے بعد
مندر کی تعمیر کی کوشش ناکام کیوں ہوئی؟
مندر کی تعمیر: سمجھوتہ -۲
اجودھیا تنازعہ اور سمجھوتے کی کوششیں
گورنر بشمبھر ناتھ پانڈے کی فکر
پوجا استھل ایکٹ ۱۹۹۰ ء
وزیر اعظم چندر شیکھر سے گفتگو
کرن سنگھ سے ملاقات
باب-۴: رام راجیہ سے شلانیاس تک کا سفر
راجیو گاندھی کا رام راجیہ
شلا پوجن سے شلانیاس تک کا سفر
تالا کھلنے کے بعد شلانیاس
بوٹا سنگھ سے گفتگو
وشوہندوپریشد اور سرکار کے درمیان شلانیاس سمجھوتہ
شلا پوجن پروگرام
شلانیاس پر بوٹا سنگھ کی صفائی
بابری مسجد کسی کو نہ دی جائے
رام للا براجمان کے دوست
باب-۵: بابری مسجد پر چڑھائی
وشوہندو پریشد کا کارسیوا آندولن
ملائم کی فرقہ پرستی مخالف ریلیاں
پریس کا رول
ملائم سنگھ سے ملاقات
ملائم سنگھ کا کانگریس والا داؤ
پولیس اور ایڈمنسٹریشن کے افسران کا رول
باب -۶:  انہدام کی منصوبہ بندی
شیش اوتار کی تعمیر
مندر کی تعمیر کے آغاز کا اعلان
گنہگاروں کو تلاش کرنے میں پولیس کا رول
انہدام کے بارے میں پیشگی معلومات
۶؍دسمبر کے بعد کی اجودھیا
اس طرح ہوئی مندر کی تعمیر کی جگہ خالی
ضمیمہ-۱:  اجودھیا -طائرنہ نظر
ضمیمہ -۲:  اسمبلی کی کاروائی
ضمیمہ -۳:  کملیشور کے حوالے سے
ضمیمہ -۴:  اجودھیا-قبل از دور بودھ تا دور حاضر

مزید تفصیل

وزن 1000 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2019

صفحات

280

سائز

Demy