خاموشی صدائیں

300.00

زیر نظر انتخاب محبت کے افسانوں پر مشتمل ہے۔ اس موضوع پر کئی سینئر ادیبوں نے انتخابات کیے ہیں جو صبحیہ تزئین کی نظر میں تھے۔ انھوں نے بیشتر وہ افسانے منتخب کیے ہیں جو کسی اور انتخاب میں نہیں ہیں اور وہ اعلیٰ درجے کے بھی ہیں۔ یہ افسانے پرانے بھی ہیں اور نئے بھی۔ انھوں نے اردو کے پورے افسانوی سرمائے سے چھان پھٹک کر یہ کہانیاں منتخب کی ہیں۔

مصنف

: صبیحہ تزئین

پبلیشر

: عرشیہ پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

Khamosh Sadayen 

(A collection of Love Stories)

Edited by Sabiha Tazeen

ہر کہانی میں عشق کا ایک نیا رنگ ہے – نجمہ رحمانی

یہ انتخاب – صبیحہ تزئین

نظارہ درمیاں ہے – قرۃ العین حیدر

رضو باجی – قاضی عبدالستار

پُروائی – ضمیر الدین احمد

پھول کا بدن – عبداللہ حسین

بھیگا ہوا شیشہ – شفیع جاوید

پانیوں میں سراب – زاہدہ حنا

رات کس قدر ہے دراز – صدیق عالم

واپس لوٹتے ہوئے – مشرف عالم ذوقی

آپ مجھے تم کہیے – خورشید اکرم

پرستش برق کی – سہیل وحید

پرائی چیز – عمر عادل

نقد سودا – منیر الدین احمد

مزید تفصیل

وزن1000 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2022

صفحات

214

سائز

Demy