آبشار اور آتش فشاں

160.00

مصنف

: فضیل جعفری

پبلیشر

: قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان

دیگر تفصیلات

Abshar aur Aatish Fishan

by Fuzail Jafri

اس مجموعے میں شامل مضامین:

(۱) پریم چند کو سمجھنے کی ایک ناتمام کوشش (۲) غلام عباس کا افسانوی ادب (۳) گوندنی والا تکیہ… ایک مطالعہ (۴) عصمت چغتائی کا فن (۵) احمد ندیم قاسمی کا افسانوی رویہ (۶) ایک چادر میلی سی… ایک تبصرہ (۷) بستی… ایک جائزہ (۸) اردو افسانہ اور جدید افسانہ (۹) وارث علوی اور فکشن کی تنقید (۱۰) ساختیاتی کباب میں ردِّ تشکیل کی ہڈّی (۱۱) تھیوری، امریکی شوگر ڈیڈی اور مابعد جدیدیت

مزید تفصیل

وزن 320 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

368

سائز

Demy