دیگر تفصیلات
Azadi ke Baad Urdu Shairi Me Tanz-o-Mazah
by Mazhar ahmed
اردو ادب کی تاریخ پر ایک سرسری نظر ڈالی جائے تو اندازہ ہوگا کہ سنجیدہ شاعری کے پہلو بہ پہلو طنز و مزاحیہ شاعری کا سلسلہ روزِ اول سے ہی موجود ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہر دور کے شعرا کی فہرست میں اس نوع کے شاعر ضرور مل جائیں گے۔