اکیسویں صدی کی دہلیز پر اہم اردو ناول

400.00

’اکیسویں صدی کی دہلیز پر اہم اردو ناول‘ ساہتیہ اکادمی کے دو سیمی ناروں میں پڑھے گئے مقالات پر مبنی ہے۔ پہلا سیمی نار ’اکیسویں صدی میں اردو ناول‘ کے عنوان سے رابندر بھون آڈیٹوریم، نئی دہلی میں ۱۶ تا ۱۸ مارچ ۲۰۱۲ کو جب کہ دوسرا سمپوزیم ۶؍اکتوبر ۲۰۱۸ کو بنگلور میں ساہتیہ اکادمی اور ’محفل نساء‘ کے باہمی اشتراک سے ’اکیسویں صدی کے اہم اردو ناول‘ کے عنوان سے منعقد کیا گیا تھا۔ اس کتاب میں دونوں ادبی پروگراموں میں پیش کیے گئے مقالات کے علاوہ اس موضوع پر کچھ اہم مضامین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

 

مصنف

: رحمن عباس

پبلیشر

: ساہتیہ ادکامی

دیگر تفصیلات

21vi Sadi ki Dahleez par Aham Urdu Novel

by Rahman Abbas

فہرست:

ابتدائیہ- رحمن عباس
ناول بن جینا بھی کوئی جینا ہے- وارث علوی
پُرانوں کی اہمیت- پروفیسر گوپی چند نارنگ
اردو ناول میں تخلیقیت کا رجحان- نظام صدیقی
اردو ناول اکیسویں صدی میں- شافع قدوائی
اکیسویں صدی میں اردو ناول -رحمن عباس

’بنارس والی گلی‘ -پروفیسر شہزاد انجم
خواب سراب: ایک فریب شکستہ فوق متنی المیہ ناول- نظام صدیقی
’آخری سواریاں‘ : چشم تصور کا جہاں- شافع قدوائی
روحزن: شہر بارش کا قہر اور نروان پروفیسر -بیگ احساس
جسم بدر پروفیسر -بیگ احساس
’موت کی کتاب‘ ایک تجزیاتی مطالعہ- فیاض رفعت
لے سانس بھی آہستہ: ماضی، حال اور مستقبل کے
کلچر کا عجائب گھر- ڈاکٹر مولا بخش
پلیتہ نئے عہد کی بوطیقا- حقانی القاسمی
مانجھی ایک مختصر جائزہ- اسرار گاندھی
ممنوعہ محبت کی دو کہانیاں- سلیم شہزاد

کہانی کوئی سناؤ متاشا- ڈاکٹر وسیم بیگ
آہنکار … ایک باماجرا ناول- خورشید اکبر
دلت سیاست کا آئینہ خانہ: دھمک- ڈاکٹر خالد اشرف
وشواس گھات (ایک تجزیہ)- الیاس شوقی
مہاماری: موجودہ عہد کا سراغ رساں- چودھری ابن النصیر

مزید تفصیل

وزن 1000 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2020

صفحات

324

سائز

Demy