تین ناولٹ

300.00

مصنف

: ژولیاں

پبلیشر

: عرشیہ پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

Teen Novelt

by Zoolian

فرانسیسی نژاد ژولیاں کولومو کا تعلق پیرس کے نواحی علاقے پرووانسس سے ہے۔ ژولیاں، انٹرنیشنل کاؤنسل آف ریڈ کراس میں کام کرتے ہیں۔ ہندستان میں اپنے آٹھ سالہ قیام کے دوران انھوں نے اردو اور ہندی کے علاوہ اور بھی کئی دیسی زبانوں میں شُد بُد پیدا کرلی ہے۔ برصغیر کی زبانوں میں ہندی، اردو اور بڑی حد تک پنجابی میں انھوں نے اتنا عبور حاصل کرلیا ہے کہ انھیں بلا تکلف اپنے تخلیقی اظہار کا ذریعہ بناسکتے ہیں۔

گارساں دتاسی کے بعد، بہت بعد، ژولیاں کی صورت میں اردو کی ادبی روایت کے ایک اور فرانسیسی عاشق سے ہماری ملاقات ہوئی ہے۔

فہرست:

ژولیاں –  شمیم

ناولٹ:

(۱)  ساغر

(۲) میراجی کے لیے

(۳) میر جعفری شہید

مزید تفصیل

وزن 300 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2016

صفحات

229

سائز

Demy