دیگر تفصیلات
Zikr-e-Azad
by Abdul Razzaq Malihabadi
آج ہمارے درمیان نہ مولانا ملیح آبادی موجود ہیں، نہ مولانا آزاد۔ دونوں کا زندگی بھر اٹوٹ ساتھ رہا تھا۔ انھوں نے اپنے پیچھے علم و ادب کے جو خزانے چھوڑے ہیں انھیں تلف ہونے سے بچائیں اور زیادہ سے زیادہ لوگوں میں پھیلا کر لازوال بنائیں۔ علم ایسی دولت ہے کہ جمع کرنے سے گھٹتی اور مٹ جاتی ہے۔ پھیلانے سے بڑھتی ہے۔ ’’ذکرِ آزاد‘‘ کی اشاعت اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔